Hussain Haqqani – Mitti Pao.

0
1561

 

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


حسین حقانی – مٹی پاؤ

احمد  جواد

ارشد شریف کے ٹاک شو کی ویڈیو دیکھ کر میں بہت زیادہ متاثر ہوا۔سینیٹر انور بیگ نے ہمارے منافقت،نااہلی اور مفاہمت زدہ  سارےنظام کے منہ پر طمانچہ رسید کیا ہے۔

انہوں نے درست فرمایا کہ مٹی پاؤ۔ہم تاریخ میں 1971ء کے سانحے سے کارگل تک، اوجڑی کیمپ دھماکے سے سلالہ چیک پوسٹ پر حملے تک،میمو گیٹ سے ڈان لیکس تک، سرے محل سے پانامہ لیکس تک، سپریم کورٹ پر حملے سے ڈوگر کورٹس تک،ریمنڈ ڈیوس سے ایبٹ آباد پر سی آئی اے کے حملے تک،ایان علی سے ڈاکٹرعاصم تک، شرجیل میمن سے حامد سعید کاظمی تک،بے نظیر کی جھوٹی وصیت سے قطری خط تک، لیاقت علی خان کے قتل سے ضیاءالحق اور بے نظیر کےقتل تک اورمجیب الرحمٰن سے الطاف حسین تک کئی بار مٹی پاؤ کا عمل دہرا چکے ہیں۔

ہم بس صرف یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ ڈرامہ اب بند کرو اور اس پر مٹی پاؤ۔اکیلے عمران خان کو جدوجہد کرنے دو جو وہ پچھلی دو دہائیوں سے کر رہا ہے اور اگلے دس سال بھی کرتا رہے گا۔وہ بھی ہمار ا مٹی پاؤ کا کلچر بدل نہ پائے گا۔چوہدری شجاعت حسین پاکستان کے بڑےذہین سیاست دان ہیں جنہوں نے مدتوں پہلے مٹی پاؤ کی ترکیب استعمال کی تھی۔ہمارے ہاں مٹی کی کوئی کمی نہیں۔

ہمیں حسین حقانی سے بھی معذرت کرنی چاہئے کیونکہ اس میں ان کا کوئی قصور نہیں۔قصور تو سارا ہمارے نظام کے ان سیاست دانوں اور اس افسر شاہی کا ہے جو ہماری پہنچ سے بہت دور ہیں۔

اس لئے حسین حقانی”  مٹی پاؤ” ۔


Hussain Haqqani – Mitti Pao.

By Ahmad Jawad

I am deeply inspired by the video of Arshad Sharif Talk show. Senator Enver Baig has slapped our entire system of hypocrisy, incompetence and compromises.

He rightly says ” Mitti Pao”. We have done “Mitti Pao” so many times in our history from 1971 war to Kargil, From Ojhari camp to Salala, From Memo gate to Dawn Leaks, from Surrey castle to Panama Leaks, From SC attack to Dogar Courts, from Reymond Davis to CIA operation @Abbottabad, from Ayan Ali to Dr Asim, from Sharjeel Memon to Hamid Saeed Kazmi, from fake will of Benazir to Qatari letter, from the murder of Liaquat Ali Khan to Zia Ul Haq to Benazir, from Mujeebur Rehman to Altaf Hussain.

Now we only say ” Bus Karo yeh drama” and ” Mitti Pao. Let Imran Khan alone struggle, he has done it alone for past 20 years and will continue for another decade. He cannot change our culture of ” Mitti Pao”. Chaudhry Shujaat is the genius of our Pakistani politics who long ago said ” Mitti Pao”. We will never be short of ” Mitti”.

Let’s apologise to Hussain Haqqani, this is not his fault, the fault belongs to untouchables of our system whether in politics or establishment.