What is money trail? Jemima Khan taught us.

0
2152

 

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


ہم نے جمائمہ سے سیکھا کہ منی ٹریل کیا ہوتی ہے

احمد جواد

کچھ بکاؤ میڈیا گروپ اور سوشل میڈیا میں مامور کئے گئے ان کے گماشتہ عناصرجمائمہ خان کی پیش کی گئی دستاویزات کے بارے شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔اس بات نے مجھے آمادہ کیا کہ میں جمائمہ خان کی جمع کرائی گئی دستاویزات کے بارے اپنی معلومات سے آگاہ کروں

یہ ایک ایسی زندہ شخصیت کی جانب سے باقاعدہ دستخط شدہ خط ہے  جسے سپریم کورٹ کی جانب سے طلب کیا جا سکتا ہے۔یاد رہے یہ نہ کوئی مرحوم گواہ ہے اور نہ ہی قطری گواہ کی مانندگم شدہ شہادت ہے۔

اس میں بینک کا پتہ، رقم بھیجنے والے اور رقم وصول کرنے والے کےاکاؤنٹ نمبر دئیے گئے ہیں۔

اس میں رقم کی ترسیل کی تاریخ درج ہے۔

اس میں منتقل شدہ پوری رقم  درج ہے۔

حکومت کے زیر نگرانی کام کرنے والے ادارے ایف آئی اے یا نیب ان مالیاتی تفاصیل کی تفتیش سرکاری ذرائع کی معرفت مکمل اختیار اور بھر پور آزادی کے ساتھ بین الاقوامی ایجنسیوں سے کراسکتے ہیں۔

جہاں تک تعلق ہے جمائمہ خان کی درخواست کا کہ ان کے اکاؤنٹ کے مندرجات کو مشتہر نہ کیا جائے تو یہ ہر شہری کا حق ہے ما سوائے ان لوگوں  کے جنہوں نے ذرائع آمدنی ظاہر کئے بغیر اربوں کا دھن جمع کیا اور پچھلے 35برسوں سے اس ملک پر حکمرانی کر رہے ہیں۔

میرے خیال میں یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کےٹھگوں کے نزدیک پاکستانی قوم  کو چکمہ دینابہت آسان ہے اور وہ یہ حرکت پچھلے 35جاری رکھے ہوئے ہیں۔


What is money trail? Jemima Khan taught us.

By Ahmad Jawad

Some sold media groups and some planted social media elements tried to create doubts over the document presented by Jemima Khan, this prompted me to create my humble awareness on the document presented by Jemima Khan.

1. It is a written and signed letter by Jemima Khan. A living and known person who can be called by Supreme Court any time unlike a dead person witness or missing Qatari prince witness.

2. It contains address of bank, account number of sender and receiver both.

3. It contains a date.

4. It contains exact amount of transfer.

5. FIA/NAB under Govt of Pakistan can investigate such open financial details from international agencies through official channels with complete freedom and authority.

About Jemima Khan’s request not to expose her personal account details to public is a basic right of any citizen except those
who are in power for 35 years ruling this country and amassed billions without identifying source of income.

I feel it is very easy to fool Pakistani nation, a fact very well known, understood and manipulated by PMLN thugs since 35 years.