Nation must remember them. They are top 20 for giving Pakistan a chance to rise again as a nation.

0
1625

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


قوم ان کے یاد رکھے

یہ وہ چوٹی کے بیس لوگ ہیں جنہوں نے پاکستان کو بطور قوم بام عروج پر آنے کا موقع دیا

احمد جواد

عمران خان

جسٹس آصف سعید کھوسہ

جسٹس اعجاز افضل

جسٹس گلزار احمد

جسٹس شیخ عظمت سعید

جسٹس اعجاز الاحسن

واجد ضیاء FIAسے تعلق رکھنے والے جے آئی ٹی کے سربراہ

عامر عزیز سٹیٹ بینک سے تعلق رکھنے والے جے آئی ٹی کے ممبر

بلال رسول SECPسے تعلق رکھنے والے جے آئی ٹی کے ممبر

عرفان نعیم منگی نیب سے تعلق رکھنے والے جے آئی ٹی کے ممبر

بریگیڈئر کامران خوشید ایم آئی سے تعلق رکھنے والے جے آئی ٹی کے ممبر

بریگیڈئر نعمان سعید آئی ایس آئی سے تعلق رکھنے والے جے آئی ٹی کے ممبر

ارشد شریف

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم

اے آر وائی نیوز چینل

عسکری قیادت

متحدہ عرب امارات

شیخ رشید احمد

پی ٹی آئی کی قانون دانوں کی ٹیم

پی ٹی آئی کے ورکر جنہوں نے پریشر برقرار رکھا

عمران تجھے سلام

پانامہ کیس مر چکا تھا۔ عمران نے اپنا خون پسینہ دے کر اس کیس کو زندہ رکھا اور کیس کو اعلیٰ عدلیہ تک لے جانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا اور اسے جیت کر دکھایا۔

شاباش

اُن دو ججوں کے لئے جنہوں نے اولین فیصلے میں شریفوں کو کرپٹ اور گاڈ فادر قرار دے دیا۔

اُس جے آئی ٹی کے لئے جسے اربوں روپے کی رشوت دی جا سکتی تھی، جن پر بے حد دباؤ ڈالا گیا۔

ان پانچ ججوں کے لئے جنہوں نے جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے پر فوری فیصلہ دیا۔

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے لئے جو ہر روز چوبیس گھنٹے شریفوں کو بے نقاب کرنے میں مصروف رہی۔

ارشد شریف کے لئے جنہوں نے اس کیس پر عظیم تفتیشی رپورٹیں مرتب کیں۔

اے آر وائی کے لئے جس نے مستقل مزاجی سے دلیرانہ کوریج کی۔

پی ٹی آئی کےورکروں کے لئے جو اسلام آباد دھرنے اور سپریم کورٹ کی کاروائی کے دوران ثابت قدمی سے ڈٹے رہے۔

شیخ رشید احمد کے لئے جو اپنی گفتگو اور کیس کی پیروی میں مہلک ثابت ہوئے۔

پی ٹی آئی کے وکلاء کے لئے جنہیں نا اہل کہا گیا مگر انہوں نے اسے غلط ثابت کر دکھایا۔

متحدہ عرب امارات کے لئے جنہوں نے شریفوں کو بے نقاب کرنے کے لئے سرکاری دستاویزات فراہم کیں جبکہ سعودی عرب، امریکہ، برطانیہ اور دوسرے ممالک کی حکومتوں نے کچھ بھی فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔

عسکری قیادت کے لئے جس کی ڈان لیکس کے معاملے میں تذلیل کرکےشرمسار کیا گیا مگر اس نےپانامہ لیکس کے معاملے میں اپنا پیشہ ورانہ کردار نبھاتے ہوئے خود کو غیر جانبدار رکھا اور ایک ادارے کو اپنی قوت کے بل پر آگے بڑھنے کا موقع دیا۔


Nation must remember them. They are top 20 for giving Pakistan a chance to rise again as a nation.

By Ahmad Jawad

1. Imran Khan.
2.Justice Asif Saeed Khosa
3. Justice Ejaz Afzal.
4. Justice Gulzar Ahmed.
5. Justice Sheikh Azmat Saeed
6. Justice Ijazul Ahsan
7. Wajid Zia. FIA. JIT Head.
8. Amer Aziz.State Bank of Pakistan. JIT Member
9. Bilal Rasool.SECP. JIT member.
10. Irfan Naeem Mangi. NAB. JIT member.
11. Brig Muhammad Nauman Saeed. ISI: JIT member.
12. Brig Kamran Khurshid: MI :JIT member.
13. Arshad Sharif.
14. PTI Social Media Team.
15. ARY News Channel.
16. Army Leadership.
17. UAE.
18. Sheikh Rasheed.
19. PTI Lawyers.
20. PTI workers to keep the required pressure.

Imran Khan ” Tujhay
Salam”. Panama was a dead case, Imran Khan gave his blood n sweat to keep the case alive and put tremendous pressure to bring the case in the higher courts and won it.

Well Done

TO

Two Judges who declared Sharifs corrupt and God Father in first verdict.

JIT who could be bribed with billions of rupees. Who were put under tremendous pressure.

Five Judges who gave a quick decision after JIT report.

PTI Social Media team who exposed Sharifs 24/7.

Arshad Sharif who did great investigative reports on this case.

ARY for consistent bold coverage.

PTI workers during Dharna, Islamabad blockade and at daily Supreme Court proceedings.

Sheikh Rasheed who was lethal with his talk and pursuance of case.

PTI Lawyers who were called incompetent, but they proved otherwise.

UAE only country who could provide official documents to expose Sharifs, when governments of KSA, US, UK and others refused to provide anything.

Army Leadership which was embarrassed and insulted during Dawn Leaks, kept its professional and neutral role to allow institutional strength makes its own way.