By Ahmad Jawad
In this video, Moulana Tariq Jamil explains that Firon was not destroyed by God on his claim of being god, till the time he was exercising justice in his empire. Centuries later, Hazrat Ali made relevant remarks that Rule of Kuffer can work but Rule of Injustice can never work. In today’s world, such examples can be found in America & Europe where it’s not rule of Islam but justice prevails, that is why such states are fundamentally strong. On the other hand, all Islamic countries have Islamic rule but there is no justice, so they are fundamentally weak. Pakistan is an example where 95 % population does not get justice & merit. Should we have any doubt what will be our fate as a nation & country?
انصاف اور قانون
احمد جواد
اس ویڈیو میں مولانا طارق جمیل فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرعون کو خدائی کا ٰ دعویٰ کرنے پر اس وقت تک غرق نہیں کیا جب تک اس نے اپنی سلطنت میں انصاف قائم رکھا۔ا س کے سینکڑوں سال بعد حضرت علیؓ نے فرمایا کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔اس کی مثالیں آج بھی امریکہ اور یورپ میں ملتی ہیں جہاں اسلام رائج نہہں مگر انصاف کا دور دورہ ہے۔ یہیں وجہ ہے کہ وہ ریاستیں بنیادی طور پر مضبوط ہیں۔اس کے برعکس تمام اسلامی ریاستوں میں انصاف مروج نہیں اس لئے بنیادی طور پر وہ کمزور ریاستیں ہیں۔اس کی ایک مثال پاکستان ہے جہاں اہلیت اور انصاف کی بنیاد پر 95%عوام حق سےمحروم ہیں۔ بطور ملک اور قوم کیا ہمیں اپنے انجام کے بارے کوئی شک ہے؟