نگراں وزیراعظم انورالحق کاکڑ فرماتے ہیں ہاں تو کیا ہوا اگر پاکستانی ملک چھوڑ رہے ہیں؟
جتنے ذہین، قابل، تخلیقی، باغی لوگ ملک چھوڑیں گے، اُتنا ہی کرپٹ لیڈرز کو ملک پر حکومت کرنا اور ملک کو لوٹنا آسان ہو گا، کرپٹ حکمرانوں کو بھیڑ بکریاں چاہیے ہیں، جن کو وہ ہانک سکیں
نگراں وزیراعظم انور الحق کاکڑ فرماتے ہیں ہاں تو کیا ہوا اگر پاکستانی ملک چھوڑ رہے ہیں؟
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) August 29, 2023