عوام کی خدمت ایسے ہوتی ہے، بھاشن دینے سے عوام کی زندگی میں کوئ بہتری نہیں آتی
افغانستان میں آج سے ڈاکٹروں کے لئے فیس کی حد بندی کی گئی ہے
پروفیسر 200 افغانی
سپیشلسٹ 150 افغانی
عام ایم بی بی ایس 100 افغانی
سب سے اہم بات جو لکھی گئی ھے وہ یہ ھے کہ جس نے خلاف ورزی کی اسکا کلینک سیل کیا جائے گا۔وہ شکایت کا حق نہیں رکھے گا سفارش تو بہت دور کی بات ھے
عوام کی خدمت ایسے ہوتی ہے، بھاشن دینے سے عوام کی زندگی میں کوئ بہتری نہیں آتی!
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) September 5, 2023
افغانستان میں آج سے ڈاکٹروں کے لئے فیس کی حد بندی کی گئی ہے۔
پروفیسر 200 افغانی۔
سپیشلسٹ 150 افغانی۔
عام ایم بی بی ایس 100 افغانی۔
سب سے اہم بات جو لکھی گئی ھے وہ یہ ھے کہ جس نے خلاف ورزی کی اسکا… pic.twitter.com/mhRsWgx3tv