یوم دفاع پاکستان پر میرا پیغام

0
545

دشمنوں سے توقع نہیں کی جاتی ہے کہ وہ آپ کے خلاف منصوبہ بندی نہیں کریں گے

حریفوں سے یہ توقع نہیں کی جاتی ہے کہ وہ مقابلے کی تیاری نہ کریں

جیتنے والا کبھی دشمنوں اور حریفوں کے بارے میں شکایت نہیں کرتا، کبھی کھوکھلے نعرے نہیں لگاتا، بلکہ وہ منصوبہ بندی کرتا ہیں، عمل کرتا ہےاور جیت جاتا ہے۔ بھارت نے یہ سب کیا ہے، ہمیں یہ کرنے کی ضرورت ہے

ہارنے والا اپنے آس پاس کے ہر فرد کے بارے میں شکایت کرتا ہے لیکن وہ جیتنے والے سے سیکھنے کو تیار نہیں ہوتا۔ ہمیں جیتنے والوں سے سیکھنا ہو گا۔ ہمارے لیے کچھ نہیں بدلے گا، جیسا کہ 76 سالوں میں نہیں بدلا، جب تک ہم خود کو نہیں بدلیں گے۔ تبدیلی قیادت سے آتی ہے۔ پاکستانی قوم کو کبھی اپنا لیڈر منتخب کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جس دن کسی قوم کو اپنا لیڈر چننے کی اجازت ملتی ہے ، قوم ترقی کرنا شروع کر دیتی ہے۔آئین اور قانون کی بالادستی کے بغیر خیرات، قرضے اور بکنے کی قیمت تو مل سکتی ہے، لیکن سلامتی، آزادی اور ترقی نہیں ہو سکتی

یوم دفاع پاکستان پر میرا پیغام