میں نے اپنی پوری زندگی میں روحانیت اور ایمان کی اتنی خوبصورت تشریح نہیں سنی اور نا دیکھی
اس شخص کو کرپٹ اشرافیہ نے صرف سچ بولنے کی سزا کے طور پر اٹک جیل میں ڈالا ہوا ہے اور اسکا ایمان اتنا مضبوط ہے کہ وہ اب بھی ڈٹا ہوا ہے، اُسکا ایمان اسکے عمل سے ثابت ہو رہا ہے
میں نے اپنی پوری زندگی میں روحانیت اور ایمان کی اتنی خوبصورت تشریح نہیں سنی اور نا دیکھی
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) September 12, 2023
اس شخص کو کرپٹ اشرافیہ نے صرف سچ بولنے کی سزا کے طور پر اٹک جیل میں ڈالا ہوا ہے اور اسکا ایمان اتنا مضبوط ہے کہ وہ اب بھی ڈٹا ہوا ہے، اُسکا ایمان اسکے عمل سے ثابت ہو رہا ہے pic.twitter.com/ux6MkeHtlG