حامد میر کا یہ انٹرویو ثابت کرتا ہے کہ باجوہ امریکہ نوازی اور عمران خان اینٹی امریکہ پالیسی پر کاربند تھے اور یہ اُن کے اختلاف کی وجہ تھی، عمران خان چین اور روس کیساتھ جانا چاہتے تھے جبکہ باجوہ امریکی پالیسی کے تابع نظر آ رہا تھا، حامد میر یہ بھی کہہ چکے کہ باجوہ اسرائیل کو تسلیم کروانے کیلئے عمران خان کو قائل اور اثر و رسوخ کر رہا تھا اور باجوہ سی پیک کیخلاف تھا
کیا حامد میر کے دعووں کی بنیاد پر سابق آرمی چیف کا کورٹ مارشل نہیں بنتا؟
کیا باجوہ کے ایکشن پاکستان کی نظریاتی اساس اور پالیسی سے متصادم نہیں ہیں؟
کیا یہ سائفر کے پس منظر کا ثبوت نہیں کہ رجیم چینج آپریشن کے کردار کون تھے؟
حامد میر کا یہ انٹرویو ثابت کرتا ہے کہ باجوہ امریکہ نوازی اور عمران خان اینٹی امریکہ پالیسی پر کاربند تھے اور یہ اُن کے اختلاف کی وجہ تھی، عمران خان چین اور روس کیساتھ جانا چاہتے تھے جبکہ باجوہ امریکی پالیسی کے تابع نظر آ رہا تھا، حامد میر یہ بھی کہہ چکے کہ باجوہ اسرائیل کو تسلیم…
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) October 2, 2023