طوائفوں کا انٹرویو کرنے کے شوقین شرم سے عاری اینکرز کی خدمت میں عرض ہے “کیا آپ نے 6 ماہ سے ریاستی اداروں کی غیر قانونی اغوا، تشدد اور حراست کے شکار اپنے صحافی بھائ عمران ریاض کا انٹرویو کر لیا ہے”؟؟؟ اگر جناب کو طوائفوں، لوٹوں اور گن پوائنٹ کے تحت انٹرویوز سے فرصت مل گئی ہو؟ مانا کہ شوق دا کوئ مُل نئیں تے بے غیرتی دی کوئ حد نہیں، لیکن اللہ کو کیا جواب دو گے؟
طوائفوں کا انٹرویو کرنے کے شوقین شرم سے عاری اینکرز کی خدمت میں عرض ہے “کیا آپ نے 6 ماہ سے ریاستی اداروں کی غیر قانونی اغوا، تشدد اور حراست کے شکار اپنے صحافی بھائ عمران ریاض کا انٹرویو کر لیا ہے”؟؟؟ اگر جناب کو طوائفوں، لوٹوں اور گن پوائنٹ کے تحت انٹرویوز سے فرصت مل گئی ہو؟…
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) November 28, 2023