ہم باہر والوں کو دھمکی نہیں دیتے صرف اندر والوں کو دھمکی دیتے ہیں اسمیں کوئ شک نہیں کہ ایٹمی پاکستان کے میزائیل رینج میں اسرائیل پاکستان کی دھمکی کو کبھی نظر انداز نا کرسکتا اور غزہ بچوں کا قبرستان بننے سے بچ جاتا لیکن کچھ طاقتیں صرف کمزور اور بے بس کے سامنے طاقت ور ہوتی ہیں، سامنے طاقتور آ جاۓ تو راستہ بدل لیتی ہیں کاش دنیا ٹینکوں پر ہاتھ کھڑے کرنے سے فتح ہوتی، تو ہم کب کے کشمیر اور فلسطین فتح کر چکے ہوتے
پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، سربراہ حماس
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 6, 2023
ہم باہر والوں کو دھمکی نہیں دیتے صرف اندر والوں کو دھمکی دیتے ہیں
اسمیں کوئ شک نہیں کہ ایٹمی پاکستان کے میزائیل رینج میں اسرائیل پاکستان کی دھمکی کو کبھی نظر انداز نا کرسکتا اور غزہ بچوں کا قبرستان بننے سے بچ جاتا…