عمران خان اس ملک کی عوام کیلئے باپ کا درجہ رکھتے ہیں، قوم کے باپ کو جھکانے کیلئے کسی پورن رائٹر سے سکرپٹ لکھوایا گیا اور دو گھٹیا کردار مانیکا اور لطیف نوکر کو دئیے گئے، سوچیں اس فلم کا ڈائریکٹر اور سکرپٹ رائیٹر کتنے گھٹیا انسان ہوں گے، جسے انسان بھی کہتے شرم آتی ہے اور یہ ڈائریکٹر اور سکرپٹ رائیٹر وہی ہیں جس نے قوم کی ماں مادر ملت کیساتھ بھی یہی سلوک کیا تھا
عمران خان اس ملک کی عوام کیلئے باپ کا درجہ رکھتے ہیں، قوم کے باپ کو جھکانے کیلئے کسی پورن رائٹر سے سکرپٹ لکھوایا گیا اور دو گھٹیا کردار مانیکا اور لطیف نوکر کو دئیے گئے، سوچیں اس فلم کا ڈائریکٹر اور سکرپٹ رائیٹر کتنے گھٹیا انسان ہوں گے، جسے انسان بھی کہتے شرم آتی ہے
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 6, 2023
اور یہ…