دنیا کا بدقسمت ترین ملک جس کے بارے میں قیاس ہے کہ وہ 14 اگست 1947 کو آزاد ہو گیا تھا؟ جہاں آج محب وطن وہ ہے: جو مفرور ہے، روپوش ہے، جیل یافتہ ہے، سزا یافتہ ہے، اُس کے اثاثے اور کاروبار تباہ کر دیے گئے، جو اشتہاری ہے،جو حب الوطنی کا بیانیہ یو ٹیوب پر بیرون ملک سے دیتا ہے، جو حق کیلئے روز سوشل میڈیا پر آواز اُٹھاتا ہے، جو اُٹھا لیا جاتا ہے، جسکے پیچھے پولیس ہے، جو مسنگ پرسن ہے، جو ایک جھنڈا اُٹھانے پر مار کھاتا ہے، جہاں چور وہ ہے: جو آزاد ہے، پولیس اور عدالتیں اُس کے گھر کی باندیاں ہیں، جو منی ٹریل کو نہیں مانتا، جو آئین کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھتا ہیں، جو رجیم چینج کا کردار ہے، جو بار بار اعلیٰ عہدوں پر آتا ہے، جو لندن،دوبئی،بلجیم،سوئزرلینڈ اور آسٹریلیا میں جائیدادیں بناتا ہے،جو ٹیکس نہیں دیتا، جو ظالم ہے اور جو حکومتیں گراتا اور بناتا ہے
مبارک ہو پاکستانیوں دو قومی نظریے کی بلآخر پہچان ہوگئی؟ دو قومیں – محب وطن اور چور
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 10, 2023
دنیا کا بدقسمت ترین ملک جس کے بارے میں قیاس ہے کہ وہ 14 اگست 1947 کو آزاد ہو گیا تھا؟
جہاں آج محب وطن وہ ہے:
جو مفرور ہے، روپوش ہے، جیل یافتہ ہے، سزا یافتہ ہے، اُس کے اثاثے اور کاروبار تباہ کر…