چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی سینڈک میٹلز کی سربراہی سے برطرف

0
439

کرپٹ اشرافیہ میں جسطرح سے تعیناتی ہوتی ہے، اُسی طرح برطرفی ہوتی ہے، یہ دائرہ جہاں سے چلتا ہے، ایک چکر کے بعد وہیں سے شروع ہوتا ہے، چہرے بدلتے ہیں، دھندہ وہی رہتا ہے، ہینڈلرز وہی رہتے ہیں، کرپٹ ایک برطرفی کے بعد نئی تعیناتی کا صبر سے انتظار کرتا ہے، کیونکہ وہ دائرے کا حصہ ہے، جبکہ عوام دائرے سے باہر ہے برطرفی کی کوئ وجہ، کوئ تحقیقات، کوئ احتساب نہیں ہوتا بس ایک فائل بند اور دوسری کھل جاتی ہے