اتنا تماشا لکی ایرانی سرکس نہیں لگاتا تھا جتنا سرکس نیب نے لکی پاکستانی سرکس سے لگایا ہے پچھلے 20 سالوں میں، پہلے چور پکڑنے کا ڈرامہ ہوتا ہے اور پھر چور کو رہا کرنے کا سرکس ہوتا ہے، یہ دو سرکس اسی ترتیب سے کامیابی کیساتھ 20 سال سے چل رہے ہیں اور بس ہر سرکس کیلئے ایک رنگ ماسٹر کا انتخاب ہوتا ہے، وہ مال بناتا ہے، سکرپٹ کے مطابق شو کرتا ہے، اور اسکے بعد پتلی گلی سے باہر نکل جاتا ہے اس سرکس کا ایک مستقل آئیٹم 40 سال سے ایک گدھے کو شیر کی کھال پہنا کے سرکس کروانا ہے، یہ آئیٹم اب فلاپ ہو گیا ہے کیونکہ شہر میں اب ایک اصلی شیر آ گیا ہے
لکی پاکستانی سرکس
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 12, 2023
اتنا تماشا لکی ایرانی سرکس نہیں لگاتا تھا جتنا سرکس نیب نے لکی پاکستانی سرکس سے لگایا ہے پچھلے 20 سالوں میں، پہلے چور پکڑنے کا ڈرامہ ہوتا ہے اور پھر چور کو رہا کرنے کا سرکس ہوتا ہے، یہ دو سرکس اسی ترتیب سے کامیابی کیساتھ 20 سال سے چل رہے ہیں اور بس ہر سرکس…