جو کھلاڑی پچھلے 7 ماہ سے جیلوں میں بند ہیں یا جو کھلاڑی مجبورا روپوش ہیں، ان کی تکلیفوں اور قربانی پر بھی بات کرنا چاہیے ۱-ان کے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں ۲-ان کے خاندان نفسیاتی دباؤ کا شکار ہیں، خاص طور پر انکے بچوں پر بہت بُرا اثر پڑا ہے اور وہ ٹراما کا شکار ہیں ۳- انکی صحت اور زندگی کو خطرہ ہے ۴- انہیں شدید مالی مشکلات درپیش ہیں ۵- انہیں قانونی کیسز کا سامنا ہے پی ٹی آئ کور کمیٹی کو فوری طور پر انکی مالی اور اخلاقی مدد کیلئے طریقہ کار بنانا چاہیے اوورسیز کو لمبی نیند کے بعد اب جاگ جانا چاہیئے اور اس کار خیر میں مدد کرنی چاہیے قربانیاں دینے والوں کو اگر اکیلا چھوڑ دو گے تو یاد رکھو وہ بھی انسان ہیں،جنکی فیملیز ہیں، ضروریات ہیں، کہیں وہ ٹوٹ نا جائیں؟
خطروں کے کھلاڑی
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 11, 2023
جو کھلاڑی پچھلے 7 ماہ سے جیلوں میں بند ہیں یا جو کھلاڑی مجبورا روپوش ہیں، ان کی تکلیفوں اور قربانی پر بھی بات کرنا چاہیے
۱-ان کے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں
۲-ان کے خاندان نفسیاتی دباؤ کا شکار ہیں، خاص طور پر انکے بچوں پر بہت بُرا اثر پڑا ہے اور وہ ٹراما کا شکار…