کیا امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ دنیا کے کسی بھی ملک کے آرمی چیف یا انٹیلی جینس چیف سے ملاقات کرتا ہے؟ میں نے تو نہیں دیکھا اگر امریکہ میں رہنے والے شاید بتا سکیں؟ یا یہ اعزاز صرف پاکستان کیلئے مختص ہے، چونکہ امریکہ کی دو جنگیں پاکستان نے لڑیں ہیں اور آئندہ بھی امریکہ کو مایوسی نہیں ہوگی ہاں یاد آیا کہ اس میٹنگ میں کشمیر اور فلسطین کے حقوق کی تو ضرور بات ہوئ ہوگی
کیا امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ دنیا کے کسی بھی ملک کے آرمی چیف یا انٹیلی جینس چیف سے ملاقات کرتا ہے؟ میں نے تو نہیں دیکھا اگر امریکہ میں رہنے والے شاید بتا سکیں؟ یا یہ اعزاز صرف پاکستان کیلئے مختص ہے، چونکہ امریکہ کی دو جنگیں پاکستان نے لڑیں ہیں اور آئندہ بھی امریکہ کو مایوسی نہیں… pic.twitter.com/alDHrsf6mN
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 16, 2023