محمد نواز شریف (آج) بروز جمعرات، مورخہ 14 دسمبر 2023، شام پانچ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ کیا وقت آگیا ہے اس قوم پر، جب چور اور مجرم قوم سے خطاب کرتے ہیں اور میڈیا ایسے خطاب کو براہ راست دکھاتا ہے، عدلیہ اسکے کیس اور جرائم ایسے ختم کرتے ہیں جیسے قاضی کے لفظ سے انصاف غائب ہوتا ہے
محمد نواز شریف (آج) بروز جمعرات، مورخہ 14 دسمبر 2023، شام پانچ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 14, 2023
کیا وقت آگیا ہے اس قوم پر، جب چور اور مجرم قوم سے خطاب کرتے ہیں اور میڈیا ایسے خطاب کو براہ راست دکھاتا ہے، عدلیہ اسکے کیس اور جرائم ایسے ختم کرتے ہیں جیسے قاضی کے لفظ سے انصاف غائب ہوتا ہے