پاکستان کے ایک معتبر ادارے کے مطابق 24 گھنٹے انٹرنیٹ سپیڈ سلو کرنے کی وجہ سے پاکستان کو اندازا 1.3 بلین روپے کا نقصان ہوا، جیل میں بند خان کا اتنا خوف کہ انٹرنیٹ بھی برداشت نہیں ہوا اور ملک کا نقصان کر بیٹھے اللہ تعالیٰ اعلی عہدوں پر فائز اعلیٰ عہدوں داروں کو داڑھی رکھنے، حفظ کرنے، نمازیں پڑھنے، حج اور عمرہ کرنے کے علاوہ آئین اور قانون کا احترام بھی سکھا دے، پروفیشنل ذمہ داری بھی سکھا دے، راۓ عامہ کا احترام بھی سکھا دے، انصاف اور میرٹ بھی سکھا دے، انسانی حقوق بھی سکھا دے، اور سب سے بڑھ کر خدا کا خوف بھی سکھا دے
پاکستان کے ایک معتبر ادارے کے مطابق 24 گھنٹے انٹرنیٹ سپیڈ سلو کرنے کیوجہ سے پاکستان کو اندازا 1.3 بلین روپے کا نقصان ہوا، جیل میں بند خان کا اتنا خوف کہ انٹرنیٹ بھی برداشت نہیں ہوا اور ملک کا نقصان کر بیٹھے
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 22, 2023
اللہ تعالیٰ اعلی عہدوں پر فائز اعلیٰ عہدوں داروں کو داڑھی رکھنے، حفظ… pic.twitter.com/D92ocDIXez