یہ ریٹائرڈ جنرل 19 سال تک پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا صدر رہا اور پاکستان میں کھیلوں کے میدان اور کھلاڑی تباہ ہوۓ، 25 کروڑ آبادی کا پاکستان اولمپکس میں ایک میڈل نا جیت سکا یہ وہ اشرافیہ ہے جو نوجوانوں کے مواقع کھا جاتی ہے لیکن حرص ختم نہیں ہوتی
یہ ریٹائرڈ جنرل 19 سال تک پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا صدر رہا اور پاکستان میں کھیلوں کے میدان اور کھلاڑی تباہ ہوۓ، 25 کروڑ آبادی کا پاکستان اولمپکس میں ایک میڈل نا جیت سکا
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) January 3, 2024
یہ وہ اشرافیہ ہے جو نوجوانوں کے مواقع کھا جاتی ہے لیکن حرص ختم نہیں ہوتی pic.twitter.com/ZgHpBshYwS