اس ویڈیو کے مستند ہونے کے بارے میں مجھے نہیں پتہ لیکن یہ مبینہ گفتگو ہی اصل ایجنڈا تھا رجیم چینج آپریشن کا عمران خان کا پاکستان کی ایئر فورس کے ذریعے بھارت کو منہ توڑ جواب، اقوام متحدہ میں اسلام، اسلاموفوبیا، فلسطین، کشمیر، روھینگیا مسلمانوں پر جرات اور بہادری سے بات کرنا، بالکل نہیں کہنا، روس کا دورہ کرنا، سی پیک جاری رکھنا، افغانستان کی طالبان حکومت کو مبارکباد دینا اور اُن کےساتھ کھڑے ہونا، یہ سب رجیم چینج کی وجوہات تھیں اور ہاں نواز شریف ایون فیلڈ میں چار سال بیٹھ کر پاکستان کا سودا کرتا رہا اور خریدنے والے بھارت، اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کے نمائندے تھے، وہ مک مکا کا ماہر کاروباری ہے پاکستان بک چکا،اس کو فروخت کرنے والے حکومت میں ہیں، فروخت کو روکنے والا جیل میں اور قوم نا ایرانی ہے اور نا ترک اور نا حماس! یہ قوم پنجابی ہے
اس ویڈیو کے مستند ہونے کے بارے میں مجھے نہیں پتہ لیکن یہ مبینہ گفتگو ہی اصل ایجنڈا تھا رجیم چینج آپریشن کا
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) January 5, 2024
عمران خان کا پاکستان کی ایئر فورس کے ذریعے بھارت کو منہ توڑ جواب، اقوام متحدہ میں اسلام، اسلاموفوبیا، فلسطین، کشمیر، روھینگیا مسلمانوں پر جرات اور بہادری سے بات کرنا،… pic.twitter.com/cSotRwtYG9