By Ahmad Jawad
Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/
When money seeking ambition takes you to Panama, Dubai and Switzerland, why to arrest a poor man digging graves and selling graves. He is just doing what the ruling elite is doing but under a sober terminology ” White Collar Crime”. Was it not also ” White Collar Crime” because coffins are white. He must fight his case on the pretext his crime must be declared ” White Collar Crime”. Having achieved such crime status, he will get immunity automatically.
سفید کفن اور سفید کرائم
احمد جواد
دولت جمع کرنے کی ہوس آپ کو پانامہ، دوبئی اور سویٹزرلینڈ لے جا سکتی ہے تو بیچارے قبر فروش گورکنوں کو کیوں گرفتار کیا جاتا ہے۔ وہ تو وہی کچھ کر رہا ہے جو ہماری اشرافیہ وائٹ کالر کرائم جیسی نرم ملائم اصطلاع کی آڑ میں کرتی ہے۔ کیا گورکن کا جرم سفید کالر جرائم کے زمرے میں نہیں آتا جبکہ کفن کا رنگ بھی سفید ہی ہوتا ہے۔ گورکنوں کو اپنا مقدمہ اس موقف پر قائم رہ کر لڑنا چاہیے کہ ان کے جرم کو بھی وائٹ کالر کرائم قرار دیا جائے۔ان کے جرم کو یہ حیثیت مل جانے کے بعد ان کو از خود استثنیٰ حاصل ہو جائے گا۔