By Ahmad Jawad
Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/
Oh sleeping nation! listen to your destruction plans in broad daylight because your enemy is confident that you are sleeping during broad daylight.
This explains how to destroy Pakistan by purchasing Pakistanis for following:
1. Terror attacks
2. Poisoning minds through media & Think Tanks/NGOs.
3.Using politicians for dividing nation
کیا پاکستانی بکاو مال ہیں
احمد جواد
اے خوابیدہ قوم اپنی بربادیوں کے چرچے دن کی روشنی میں سنو کیونکہ دشمن کو یقین ہے کہ تم روز روشن میں بھی سوتے رہو گے۔ان کے ارادوں سے لگتا ہے کہ وہ پاکستان کو برباد کرنے کے لئے مندرجہ ذیل مقاصد کے لئے پاکستانیوں کو خریدیں گے:
۔ 1 دہشت گرد حملوں کے لئے
۔ 2 میڈیا، این جی اوز اور تھنک ٹینک کے ذریعےذہنوں میں زہر بھرنے کے لئے
۔ 3 قوم کو تقسیم کرنے کی خاطرسیاستدانوں کو استعمال کرنے کے لئے