By Ahmad Jawad
Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/. can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”
اس کی ٹانگ پاکستان میں ضائع ہوگئی
مگر وہ دو ٹانگیں رکھنے والوں سے زیادہ پُھرتی سے خوابوں کی جنت امریکہ میں واپس آئی
احمد جواد
کتنے لوگ ہوں گے جن کی کسی حادثے میں ٹانگیں یا دوسرے اعضاء ضائع ہوئے ہوں گے۔ ان میں سے کتنے لوگ ہوں گے جو پہلے سے زیادہ تاباں، پہلے سے زیادہ چُست اور پہلے سے زیادہ توانا ہو کر زندگی میں پلٹے ہوں۔ یہ ایک خاتون ہیں جنہوں نے 2005اء میں پاکستان میں کشمیر کے زلزلے میں ایک ٹانگ کھو د ی اور اس کے بعد خوابوں کی جنت امریکہ میں آئیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ کتنا عظیم ترین ملک ہے۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ عورت مرد وں سے زیادہ مضبوط ہو سکتی ہے۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستانی کس قدر با صلاحیت ہیں۔بہتر ماحول ملنے کی دیر ہے پھر دیکھیں صلاحیت کس طرح ذرخیز زمیں میں بیج کی مانند پودوں میں ڈھلتی ہے۔