اس جذبے اور ایمان کو کیسے شکست دو گے؟

0
783

اس جذبے اور ایمان کو کیسے شکست دو گے؟ ہاں ایک حل ہے، انہیں مارو، اندر کرو، ان کے بزنس تباہ کرو، ان کے خاندان تباہ کرو؟ لیکن ٹھہرو اگر پاکستانیوں کی سوچ ہی ختم کر دو گے، تو پاکستان کس سوچ پر کھڑا ہو گا؟ قومیں نظریے اور قومی سوچ پر کھڑی ہوتی ہیں، اگر یہ ختم کرو گے تو پاکستان دھڑم سے گر جاۓ گا؟ جیسے کٹی پتنگ