اکانومسٹ کی سب سے زیادہ فالو کی جانی والی ٹوئیٹ

0
128

اکنانومسٹ کی عمران خان کے آرٹیکل کی تاریخ ساز گلوبل فالونگ کے بعد پہلی دفعہ دو ہفتے کے بعد دوبارہ ری ٹوئیٹ کیا ہے اور دوسری دفعہ بھی یہ ٹوئیٹ اکانومسٹ کی سب سے زیادہ فالو کی جانی والی ٹوئیٹ بن گئی ہے اکانومسٹ نے نگرانوں کے احتجاجی لیٹر کو کچرے میں پھینک کر نگرانوں کو اُنکی اوقات بھی یاد کروائ ہے