اگست 2018 سے پہلے عمران خان نے سرحدیں کھولیں؟

0
655

اگست 2018 سے پہلے عمران خان نے سرحدیں کھولیں؟ 100,00 لوگوں کو دہشت گردی سے عمران خان نے مروایا؟ اپریل 2022 کے بعد سرحدیں عمران خان نے کھولیں؟ تمہاری والدہ کے قاتل عمران خان لیکر آیا؟ تمہاری پارٹی کو 15 سال سے حکومت ہونے کے باوجود تمہاری والدہ کے قاتل ڈھونڈنے سے عمران خان نے منع کیا؟

یورپ سرحدیں کھولنے سے جڑ گیا، مشرقی جرمنی سرحدیں کھلنے سے مغربی جرمنی سے جڑ گیا، تمہارے سرحدیں بند کرنے سے پچھلے 16 ماہ میں 200 دہشت گردی کے واقعات پاکستان میں ہو چکے ہیں

ویسے عمران خان کے 3-1/2 سال پاکستان کی دہشت گردی کی 40 سالہ تاریخ میں سنہرا ترین دور تھا جب ملک میں امن و امان تھا

لگتا ہے کہ آکسفورڈ بھی آپ کو کچھ سکھا نہیں سکا، ایسی سیاست اب نہیں بکے گی، عوام سمجھدار ہو چکی