جب کوئ ایسا وزیراعظم بن جاۓ

0
169

جب کوئ ایسا وزیراعظم بن جاۓ جو کبھی بھی عوام کا انتخاب نہیں ہوسکتا اور اُس نے کبھی بھی عوام کے پاس ووٹ کیلئے نہیں جانا، اور اُسے پتہ ہو کہ ملک کے طاقتور ترین لوگ اُسے لانے والے ہیں اور آئندہ بھی وہی اُسے ایڈجسٹ کریں گے تو پھر “نگران جیسا اعتماد دیکھنے کو ملتا ہے” جیسے کسی سوال کی پرواہ نہیں” ایک وزیراعظم کو 90 روز میں الیکشن کیلئے لایا جاتا ہے، اور ملک 76 سال کے تاریک ترین اور مشکل ترین دور سے گذر رہا ہے، الیکشن کا نام ونشاں نہیں، آئین اور قانون کوڑے دان میں پڑا ہے؟ وہ لمز کیا لینے گیا ہے؟ کس بے وقوف کا یہ آئیڈیا تھا؟ ایک نگران جس کی عوام کی نظر میں کوئ credibility نہیں, وہ بیانیہ بنانے چلا ہے اور آج کے نوجوانوں کے سامنے؟ اب اس ملک میں جعلی بیانیے نا تو کوئ میڈیا سیل بنا سکتا ہے، نا میڈیا چینل نا کوئ صحافی، اب بیانیے صرف عمران خان کے نظریے کے بنتے ہیں، چاہے وہ بیانیے ارشد شریف یا عمران ریاض یا شیر افضل مروت لاۓ اور وہ بیانیے سوشل میڈیا پر بنتے ہیں بدقسمتی سے یہاں brand لانچ کرنیوالے ایک چیز بھول گئے کہ عمران خان کی موجودگی میں عوام اور خاص طور پر نوجوان کسی ہوائی برینڈ کو قبول کرنے کو تیار نہیں، برینڈ لانچ کرنے کا وقت گذر گیا، اب ایک ہی برانڈ اس ملک کا، اُس کا نام عمران خان ہے