خبردار کسی نے کاکڑ کو کچھ کہا

0
668

خبردار کسی نے کاکڑ کو کچھ کہا، اُسے تو کھائ میں گرنے سے پہلے سٹیئرنگ وھیل رجیم چینج کرداروں نے دیا ہی اسلئے ہے کہ کھائ میں گرنے کا الزام نواز شریف اور آصف زرداری پر نا لگے اور کاکڑ کو ذمہ دار ٹھہرا کے اگلا الیکشن لڑا جا سکے

یہ نگران سیٹ اپ رجیم چینج کرداروں کا مشترکہ تسلسل ہے، صرف پیکنگ بدلی ہے، مال وہی ہے, فیکٹری بھی وہی ہے