سوشل میڈیا صرف اور صرف ایک عام آدمی کی آواز

0
129

پچپن سے ساٹھ سال کے لگ بھگ سیاست دان، بیورکریٹس، روائتی صحافی اور اداروں کے اعلیٰ عہدے دار سوشل میڈیا ٹیکنالوجی کی جائز طاقت کو سمجھ نہیں پا رہے اور اسے غداری، بدتمیزی اور فیک قوت سے تعبیر کرکے اپنے آپ کو طفل تسلی دے رہے ہیں، انکی چودھراہٹ، اختیار، کرپشن اور طاقت کو سوشل میڈیا سے شدید خطرہ ہے، انکو اندازہ نہیں کہ ان کےخلاف نفرت کی انتہا ہو چکی ہے، وہ معاشرے میں اور تاریخ میں نفرت کا بدترین نشان بن چکے ہیں جو نسلوں تک جاۓ گا سوشل میڈیا کی آسان ترین تشریح “سوشل میڈیا ایک عام آدمی کی آواز ہے” بس اس سے آگے مت سوچو اگر تم حقیقت کی دنیامیں رہنا چاہتے ہو