غلامانہ ذہنیت اور بکاؤ میڈیا

0
174

غلامانہ ذہنیت اور بکاؤ میڈیا اور دانشوروں کے ذریعے لمز کے طلبا کو بدتمیز قرار دینے کا اور نئی نسل کو الزام دینے کا سلسلہ جاری لمز کے طلبا نے ویسے ہی سوال کیا جیسے وقت کے طاقتورترین خلیفہ عمر رضی اللہ عنہ سے کیا گیا لیکن چونکہ ہم اسلامی تاریخ اور بنیادی انسانی حقوق سے نا بلد ہیں اسلئے ایسے سولات غلاموں کو ڈسٹرب کرتے ہیں وزیراعظم عوام کے پاس جا کر اُنہیں اعزاز نہیں دیتا بلکہ عوام اعزاز دیتی ہے کہ وہ حکمران کو سننے کیلئے بیٹھے ہیں یا اسکا ایک گھنٹے سے انتظار کر رہے ہیں، کیونکہ وزیراعظم عوام کا خادم ہے، عوام کو جوابدہ ہے، ہاں مانا کہ نگران وزیراعظم عوام کی بجاۓ اُسکا خادم ہوتا ہے جووزیراعظم کا غیر آئینی طریقے سے غیر آئینی پوزیشن سے طاقت کے زور پر انتخاب کرتے ہیں غلاموں کو اس بات کی سمجھ نہیں آ سکتی ، نئی نسل ہماری طرح کے غلاموں کیطرح پروان نہیں چڑھی، انکی تربیت ایک روشن دماغ اور بہادر لیڈر عمران خان نے کی ہے، حق گوئی کی جو تربیت والدین نا کرسکے، وہ قوم کے باپ عمران خان نے کردی، نوجوان نسل موجود رہے گی، ہم قبروں میں پہنچ جائیں گے، یہ ہے اب ہماری اوقات، یہ پاکستان کے مالک ہیں