معصومانہ سوال؟
سائفر کی 25 کروڑ کاپیاں کرکے جہاز سے پورے ملک میں پھینک دیں تو اس سے پاکستان کی سلامتی کو کیا فرق پڑتا ہے بلکہ اس سے عوام کو غداروں کی پہچان ہوتی ہے
ہاں سائفر پر عملدرآمد سے اس ملک کی سالمیت کو شدید ترین خطرہ ہے، سائفر پر عملدرآمد کرنیوالے اصل غدار ہیں اور ان سب کو غداری کے مقدمے میں ٹرائیل کرنا چاہیے، جب بھی پاکستان آزاد ہوا، یہ مقدمہ پہلا مقدمہ ہوگا
پچس کروڑ عوام کو ایک فیصد اشرافیہ بیچتی ہے، بار بار بیچتی ہے، اشرافیہ کا واحد خطرہ قیدی نمبر 804 ہے، اسے ختم کرکے غلامی اور بے غیرتی کو ہمیشہ کیلئے محفوظ کرنے کا پلان محفوظ ہاتھوں کے ذریعے کامیابی سے زیر عمل ہے
معصومانہ سوال؟
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) August 31, 2023
سائفر کی 25 کروڑ کاپیاں کرکے جہاز سے پورے ملک میں پھینک دیں تو اس سے پاکستان کی سلامتی کو کیا فرق پڑتا ہے بلکہ اس سے عوام کو غداروں کی پہچان ہوتی ہے
ہاں سائفر پر عملدرآمد سے اس ملک کی سالمیت کو شدید ترین خطرہ ہے، سائفر پر عملدرآمد کرنیوالے اصل غدار ہیں اور ان سب…