ووٹ

0
691

قوم کا پیار دیکھیں کہ 22000 لوگوں نے اس سروے میں حصہ لیا، سات ہزار نے ووٹ ڈالا، 98% اپنے بیٹے کا نام عمران خان رکھنا چاہتے ہیں، ایک فیصد بھٹو،ایک فیصد نواز شریف نام رکھنا چاہتے ہیں اور کوئ بھی اپنے بیٹے کا نام آصف زرداری نہیں رکھنا چاہتا

ویسے ملک میں بیٹے کا نام عمران خان رکھنے کی فی الوقت اجازت ہے، کل کا پتہ نہیں