گزرے ہوۓ کل کے الیکشن پر آج کا سروے حاضر ہے

    0
    717

    یہ سروے پبلک اوپن سروے تھا اور اسمیں تقریبا 20,000 لوگوں نے حصہ لیا، تقریبا 5500 لوگوں نے ووٹ ڈالا، میں نے چار لیڈرز کو اُمیدوار کے طور پر رکھا، اس سے قطع نظر کہ وہ 1971 کے الیکشن میں اُمیدوار تھے یا نہیں لیکن جو پچھلے 50 سال میں باری باری حکومت کرتے رہے آج کا پاکستانی 1971 کے الیکشن میں اپنے ووٹ کو کیسے استعمال کرتا، اس سروے کے مطابق 86 فیصد پاکستانی شیخ مجیب الرحمن کو ووٹ دیتے اور صرف 10 فیصد بھٹو کو جبکہ ایوب خان اور نواز شریف کو صرف دو دو فیصد لوگ ووٹ دینے کو تیار ہیں اس سے اندازہ لگ سکتے کہ پاکستان میں تاریخی غلطیوں کو عوام نے سمجھ لیا ہے، اب یہ دیکھنا ہے کہ طاقتور حلقے کب اس کو سمجھ پاتے ہیں یہ سروے گیلپ کے سروے سے زیادہ شفاف اور غیر جانبدار ہے