ہمارے اردگرد بھارت، بنگلہ دیش ترقی کی منزلیں طے کرتے چلے جا رہے ہیں

0
708

ہمارے اردگرد بھارت، بنگلہ دیش ترقی کی منزلیں طے کرتے چلے جا رہے ہیں

افغانستان 40 سال کی خانہ جنگی کے بعد ایک سال میں پاکستان کی کرنسی سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے، چین کو ریلوے ٹریک کے ذریعے سی پیک کا متبادل دے چکا ہے

چین 50 سال پہلے ہم سے پیچھے تھا، آج امریکہ سے آگے نکل چکا ہے

ایران جسکا ایک بدحال ملک کا تصور مغربی میڈیا پیش کرتا ہے، اور پاکستان میں بھی یہی تصور ہے، اسکی ترقی اس ویڈیو میں دیکھ لیں

ہم مختلف کیوں ہیں؟ کیونکہ وہ اپنے آئین کو فالو کرتے ہیں اور ہم سائفر کو فالو کرتے ہیں

وہاں نظام کا راج ہے، یہاں طاقت کا راج ہے، وہاں قوم آزاد ہے، یہاں قوم غلام ہے