Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”
عمران خان آج کی دنیا کا بے مثال انسان
احمد جواد
اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں کہ عمران خان نےکس طرح ایک عالم کو متاثر کیا۔اُس نے کبھی کامل انسان ہونے کا دعویٰ نہیں کیا مگر پھر بھی وہ اپنی بصیرت، نوع انسانی کے لئے اپنی خدمات،اپنے اٹل موقف، اپنے خلوص اور دنیا میں اپنے وسیع چاہنے والوں کی وجہ سے لاکھوں میں ایک نہیں بلکہ اس صدی کے چند بہترین لوگوں میں شمار ہوتا ہے۔کھیلوں، خدمت خلق اور سیاست کے شعبوں میں اس کے کارہائے نمایاں نے اُسے دنیا کی بے مثال شخصیت بنا دیا ہے۔
وہ مکروہ لوگ جو اپنی جہالت، انا، ضد یا سادہ لوحی کی وجہ سے عمران خان کی تذلیل اور اُس کی بشری کمزوریوں کا خاکہ اڑانے میں مگن رہتے ہیں ان کو یہ ویڈیو ضرور دیکھنی چاہئے۔
یہ رو سیاہ طلوع اسلام سے آج تک موجود رہے ہیں۔اللہ پاک سے دعا کرنی چاہئے کہ ہمیں ان لوگوں کے نقش قدم پر چلنے سے بچائے تاکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ان کے مکروہ خیالات کی وجہ سے ہمیں اور ہماری اولادوں کو پچھتانا پڑے۔
کرپشن اور اقربا پروری کو فروغ دینے والے عناصرچھٹکارا پانے کا یہی ایک موقع ہے جن کی وجہ سے آج پاکستان دنیا کے ممالک کی فہرست میں پست ترین مقام تک گرِ چکا ہے۔ہمارا فرض ہے کہ عمران خان کا ساتھ دے کر ان عناصر کو شکست فاش دیں۔
Why Imran Khan is a unique human being in today’s world.
By Ahmad Jawad
How Imran Khan has inspired globally, watch this video. He never claimed to be a perfect human being but he is definitely one in millions and few in a century due to his vision, his great work for humanity, his determination, his selflessness, and his great following globally. His extraordinary accomplishment in sports, philanthropy and politics in one lifetime makes him a unique human being in the world.
Those black hearts, who humiliate and exploit on his weaknesses due to their ignorance, ego, stubbornness or naivety, must watch this video.
Black hearts existed at dawn of Islam and they exist today. Let’s pray to Allah that we are not on a path which we might regret later or even it might be regretted by our own children against our ill conceived ideas.
It’s time to get rid of those legacies of corruption & nepotism which have brought Pakistan at the bottom of nations. We must defeat them by supporting Imran Khan.