اس جذبے اور ایمان کو کیسے شکست دو گے؟ ہاں ایک حل ہے، انہیں مارو، اندر کرو، ان کے بزنس تباہ کرو، ان کے خاندان تباہ کرو؟ لیکن ٹھہرو اگر پاکستانیوں کی سوچ ہی ختم کر دو گے، تو پاکستان کس سوچ پر کھڑا ہو گا؟ قومیں نظریے اور قومی سوچ پر کھڑی ہوتی ہیں، اگر یہ ختم کرو گے تو پاکستان دھڑم سے گر جاۓ گا؟ جیسے کٹی پتنگ
اس جذبے اور ایمان کو کیسے شکست دو گے؟ ہاں ایک حل ہے، انہیں مارو، اندر کرو، ان کے بزنس تباہ کرو، ان کے خاندان تباہ کرو؟ لیکن ٹھہرو اگر پاکستانیوں کی سوچ ہی ختم کر دو گے، تو پاکستان کس سوچ پر کھڑا ہو گا؟ قومیں نظریے اور قومی سوچ پر کھڑی ہوتی ہیں، اگر یہ ختم کرو گے تو پاکستان دھڑم… pic.twitter.com/VtLx5zcWFc
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) September 3, 2023