کیا سائفر بنیادی طور بے غیرتی کا کیس ہے؟
کیا اس ملک میں صرف ایک غیرت مند ہے؟ جسنے سائفر پر احتجاج کیا اور اُسے عوام کے سامنے رکھا، ورنہ تو اس ملک میں سائفر کی طرز پر ایک فون آیا اور کمانڈو حکمران ڈھیر ہو گیا، کولن پاول نے اپنی کتاب میں اس فون کال کا ذکر کیا ہے، نجانے اور کتنے سائفر آۓ ہوں گے ہماری تاریخ میں؟ جن پر عملدرآمد ہوا، قومی مفاد کو بالائے طاق دیکھ کر اور عوام کو کانوں کان خبر نا ہونے دی، عمران خان نے دہائیوں کے بے غیرتی کے سفر میں رخنہ ڈال دیا، اب سزا تو ملے گی
تاریخ لکھی جاۓ گی کہ ملک کی تاریخ میں ایک ہی غیرت مند پیدا ہوا تھا
کیا سائفر بنیادی طور بے غیرتی کا کیس ہے؟
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) October 14, 2023
کیا اس ملک میں صرف ایک غیرت مند ہے؟ جسنے سائفر پر احتجاج کیا اور اُسے عوام کے سامنے رکھا، ورنہ تو اس ملک میں سائفر کی طرز پر ایک فون آیا اور کمانڈو حکمران ڈھیر ہو گیا، کولن پاول نے اپنی کتاب میں اس فون کال کا ذکر کیا ہے، نجانے اور کتنے…