یہ وہ لوگ ہیں کہ ہنڈلرز کے کہنے پر کل کہیں گے کہ عوام کے ووٹ پر کنٹرول کی ضرورت ہے کیونکہ عوام گمراہ ہو گئی ہے اگر 18 ماہ کے بعد رجیم چینج اور نگران کرداروں نے یہی نتیجہ نکالا ہے تو سمجھ جائیں کہ اب تک غیر قانونی طاقت اور ظلم و ستم کے سارے حربے ناکام ہونے کے بعد وہ چاہتے ہیں کہ عوام کی زبان کاٹ دی جاۓ، اسکی آواز بند کر دی جاۓ، 12 کروڑ غربت سے نیچے اور 12 کروڑ اشرافیہ کے نیچے عوام کے پاس صرف ایک زبان ہی بچی ہے، اُسے بھی کاٹ دو گے تو باقی برما، شمالی کوریا، سوڈان اور مصر ہی بچتا ہے، اگر یہی تمہاری منزل ہے؟
سوشل میڈیا پر کنٹرول کی ضرورت ہے، نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 3, 2023
یہ وہ لوگ ہیں کہ ہنڈلرز کے کہنے پر کل کہیں گے کہ عوام کے ووٹ پر کنٹرول کی ضرورت ہے کیونکہ عوام گمراہ ہو گئی ہے
اگر 18 ماہ کے بعد رجیم چینج اور نگران کرداروں نے یہی نتیجہ نکالا ہے تو سمجھ جائیں کہ اب تک غیر قانونی…