Dear Followers and Voters of such family legacy.

0
1259

 

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


ایسی خاندانی میراث کو ووٹ دینے اور چاہنے والے پیارےدوستو

احمد جواد

ان خاندانوں کے وارثوں نے ہمارے ملک کے ساتھ جو کچھ کیا آپ کو اس پر شرمسار ہونے کی ضرورت نہیں۔کیا آپ کو اپنی آنے والی نسلوں کے بارے کوئی فکر نہیں جن پران ہی خاندانوں کے وارثوں نے راج کرنا ہے؟صرف ان خاندانوں کی وجہ سےآج پاکستان قوموں کی قطار میں سب سے آخر میں کھڑا ہے ۔مگر یہ خاندان اتنے قصور وار نہیں جتنے آپ لوگ ہیں جنہوں نے اُن کو پاکستان کو چوس کر تباہ کرنے کی قوت فراہم  کی۔آپ نے پاکستان میں لوٹ مار کرنے پر اُن  کی حمائت کی۔آپ اُن کی طرفداری اور ترجمانی کرتے ہیں۔ذرا اپنے دلوں میں جھانک کر دیکھیں آپ کے حُسن انتخاب نے پاکستان کا کیا حشر کر دیا ہے۔


Dear Followers and Voters of such family legacy.

By Ahmad Jawad

Don’t you feel ashamed what these family legacy has done to our country. Don’t you care about your own generations who will be ruled by same family legacy. Today’s Pakistan at the bottom in the League of Nations is because of these families. But these families are less responsible than you because you give them oxygen to suck Pakistan, you give them support to loot the country, you are their spokesmen. Look into your hearts what your choices have done to Pakistan.