Right man for right Job.

0
414


اگر چوکیدار خانسامے کا کام ٹیک اوور کرلے تو گھر غیر محفوظ ہو جاتا ہے اور ہانڈی جل جاتی ہے اگر ڈرائیور اکاؤنٹنٹ کا کام سنبھال لے، تو ڈرائیونگ غیر محفوظ ہو جاتی ہے اور اکاؤنٹس وڑ جاتے ہیں اگر جلاد منصف بن جاۓ تو انصاف کا خون ہو جاتا ہے، اور چور باعزت بری ہوتے ہیں اگر قصائ سرجن بن جاۓ تو مریض کی جان بھی جاتی ہے اور گوشت مہنگا بھی ہو جاتا ہے نوٹ: ملک کے موجودہ حالات سے مماثلت محض اتفاقیہ ہو سکتی ہے