چوروں کی دو قسمیں ہیں

0
1618

عام چور اور سیاسی چور-

عام چور

 ،آپ کا مال
،آپ کا بٹوہ
،آپ کی گھڑی
اور آپ کا موبائل فون وغیرہ
چھین لیتے ہیں

سیاسی چور

،آپ کا مستقبل
،آپ کے خواب
،آپ کا عمل
،آپ کی تعلیم
،آپ کی صحت
،آپ کی مسکراہٹیں
چھین لیتے ہیں۔

‏لیکن غور فرمائیے ان میں ایک
عجیب و غریب بنیادی فرق ہوتا ہے

 ایک) عام چورآپ کا انتخاب کرتا ہے اور)

دو) سیاسی چوروں کا انتخاب آپ خود کرتے ہیں)