پاکستان میں سوشل میڈیا کے مستقبل کے حوالے سے پاور۹۹ میں ایک نشت کا اہتمام

0
1970

پاور ۹۹ نے  پاکستان میں سوشل میڈیا کے بڑھتے رحجان اور اس کے مستقبل کے عنوان سے ایک نشت کا اہتمام کیا۔ جس میں بیانڈ  دی ہورایزن کے چیف وژنری آفیسر اور سوشل میڈیا ایکسپرٹ احمد جواد نے اس موضوع پر تفصیلی گفتگو کی اور اس سے متعلق سوالات کے جوابات دیئے۔ اس نشت میں پاور ۹۹ کے سی ۔ای۔او نجیب احمد، پروگرام مینجر انیلا انصاری، رپورٹر ریڈیو نیوز نیٹ ورک فدا حسین، اسٹریٹجک اسٹیڈیز کے ایکسپرٹ ریاض مسن، پاور ۹۹ کے مارکیٹنگ سے عمران رشید اورپروگرام آفیسربراڈ کلاس افرہ بتول شریک ہوئیں۔ تفصیلی گفتگو سماعت فرمائیں۔

 لنک پر کلک کریں

www.urdu.rnn.fm